بحر ذخار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہر وقت ابنلے اور موجیں مارنے والا سمندر، وہ سمندر جس کی تھاہ نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہر وقت ابنلے اور موجیں مارنے والا سمندر، وہ سمندر جس کی تھاہ نہ ہو۔